Wednesday, 23 March 2011

Urdu - Huge lobster saved from the pot


Include your banner in daily email of TKW Group


برطانیہ میں ایک بہت بڑا اور طویل العمر کیکڑا زیر آب مچھلیاں پکڑنے والے جار نما پنجرے میں بالکل محفوظ پایا گیا اور اب وہ اپنی طویل زندگی کے باقی دن ایکوائیریم میں گزارے گا۔

یہ بڑی جسامت کا کیکڑا تقریبا ایک میٹر لمبا ہے اور اس کا وزن چار کلوگرام سے زیادہ ہے۔یہ کیکڑا مغربی سوسیکس کے ساحل کے قریب بریکلیشم بے کے مقام پر ایک پرجوش مچھیرے نے چودہ فٹ گہرے پانی سے پکڑا ہے۔ایکوائیریم کا کہنا ہے کہ ابھی تک پکڑے جانا والا سب سے وزنی کیکڑا مائک نامی اٹلانٹک کیکڑا ہےجو کہ ۱۹۳۴میں پکڑا گیا اور جس کا وزن تقریبا انیس کلو گرام ہے۔


One of the biggest and oldest lobsters ever caught in Britain has been saved from the pot.


http://dunyanews.tv/news/2011/March/03-18-11/news_big_images/22342_11615239_Giant_Lobster_L.jpg

__._,_.___


__,_._,___

No comments:

Post a Comment