Thursday, 17 March 2011

Indian Claims to Manufacture Worlds Biggest Pen


Include your banner in daily email of TKW Group

Indian claims to manufacture world's biggest pen


An Indian entrepreneur has designed a 13.3 feet long pen having 29.7kg weight.



مہاراشٹرا میں دنیا کا سب سے بڑا قلم بنانے کا ریکارڈ


بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر ناگپور میں دنیا کا سب سے بڑا قلم بنانے کا ریکارڈ قائم کیا گیا ہے۔ قلم کی لمبائی 13 عشاریہ 3 فٹ ہے جبکہ وزن 30 کلوگرام ہے۔

قلم کے مالک اجیت سنگھ کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے 11 عشاریہ سات فٹ کے قلم کا عالمی ریکارڈ تھا، انہیں امید ہے کہ گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جلد ہی ان کا نام شامل کرلیا جائے گا۔
اجیت سنگھ کا کہنا تھا کہ اگر بھارت کی کرکٹ ٹیم آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2011 جیت کر آتی ہے تو وہ ایسا ہی ایک قلم ماسٹر بلاسٹر سچن ٹنڈولکر کو تحفے میں پیش کرے گا۔


__._,_.___


 

No comments:

Post a Comment