Saturday, 7 May 2011

Urdu - Laden’s video used as computer scam


Computers hackers spread malicious software through scams.

 

Computers hackers spread malicious software through scams that promise access to videos of the historic killing of al Qaeda leader Osama bin Laden.


One of the campaigns targets Facebook users who receive emails from friends to urge them to cut and paste a string of malicious text to give them access to the video of Osama bin Laden's killing. When users follow the directions in the e-mail, they end up granting full access to their account to hackers.


Another campaign is exploiting the al Qaeda leader s death using regular e-mails causing malicious software to be downloaded on the PC.  The viruses that are downloaded are often programmed to steal a user s personal identity information.
Such cyber attacks are mostly planned by the hackers with the occurrence of any huge event.


سامہ بن لادن کی ویڈیو سے ہیکرز فائدہ اٹھانے لگے


کمپیوٹرز ہیکرز نے اسامہ بن لادن کی ویڈیو دکھانے کے دھوکے میں‌ایک ایسا سافٹ ویئر پھیلایا کہ ہیکرز یوزر کے اکاؤنٹ پر قابض ہوجاتے ہیں.

کمپیوٹرز ہیکرز فیس بک یوزر کو دوستوں‌کی طرف سے ای میل کرتے ہیں‌کہ اگر آپ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کی ویڈیو دیکھنا چاہتے ہیں‌تو یہ مواد کاپی کرکے پیسٹ کریں‌تو آپ ویڈیو دیکھ سکیں‌گے. جب یوزر ان ہدایات پر عمل کرتا ہے تو اس کے اکاؤنٹ تک ہیکرز کی پہنچ ہوجاتی ہے .اسامہ کی ویڈیو دکھانے کے حوالے سے ایک اور دھوکا بھی دیا جارہا ہے کہ کمپیوٹر استعمال کرنے والوں‌کو میل کی جاتی ہے کہ آپ اسامہ کی ویڈیو دیکھنا چاہتا ہیں‌تو ایک سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کریں‌جب مذکورہ سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کیا جاتاہے تو یوزر کی ذاتی معلومات ہیکرز تک پہنچ جاتی ہیں. واضح رہے کہ جب بھی کوئی بڑا واقعہ ہوتا ہے تو ہیکرز کی طرف سے ایسے سائبر حملے شروع ہوجاتے ہیں


__._,_.___

No comments:

Post a Comment